نماز کے بعد معلوم ہوا کہ رخ صحیح نہیں تھا
سوال
نماز پڑھنے کے بعد معلوم ہوا کہ غلط رخ پر نماز پڑھی گئی ہے، تو کیا نماز ہو جائے گی؟
جواب
اگر کوئی قبلہ کا رخ بتانے والا نہیں تھا، اور مسجد کے ذریعہ بھی معلوم نہیں ہو سکا اور تحری کر کے نماز پڑھی تو ہو گئی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔