الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قبلہ سے معمولی انحراف

سوال

ہمارے یہاں ایک مسجد ہے جس کی لمبائی ساڑھے نو گز ہے، چوڑائی پونے چار گز ہے، جس میں یہ مسجد قبلہ کے رخ سے تین ہاتھ ہٹی ہے، اتر کی طرف دیوار کو جب پچھّم تین ہاتھ لی جائے تب اس کا رخ صحیح ہوگا اور جہت میں سے دکھن قبلہ سے رخ زیادہ ہٹائے تو اس کا کیا حکم ہے؟

جواب

معمولی فرق سے نماز خراب نہیں ہوگی، البتہ اگر بجائے مغرب کے شمال یا جنوب کا رخ ہو جائے تو نماز نہیں ہوگی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو