۱۸/ڈگری کا فرق ہو تو
سوال
ہم انگلینڈ کے وسلالیٹر شہر کے جو لندن سے ۱۰۰ میل کے فاصلہ پر ہے، باشندے ہیں، وہیں سے یہ مسئلہ پوچھ رہے ہیں، یہ قبلہ کے سلسلے میں اختلاف ہونے کی وجہ سے نقشہ کے ساتھ درج ذیل خلاصہ پیش کر کے جواب کے لئے گزارش کرتے ہیں، امید ہے کہ منسلک نقشہ کے مطابق جلد از جلد جواب عنایت فرمائیں گے؟ شکل اول: اس صورت میں جب ہم (ہو کا لینگ) آلہ رصدیہ سے دیکھتے ہیں تو ۱۸/ڈگری تفاوت ظاہر ہوتا ہے۔ شکل دوم: دوسری شکل نقشہ کے مطابق نماز پڑھیں تو قبلہ کا رخ (آلہمذکور سے)
جواب
جس مقام پر زمانہ قدیم کی مساجد نہ ہوں اور قواعد شرعیہ کے موافق قبلہ کا رخ معین کرنے والے مسلمان بھی نہ ہوں، چاند، سورج، ستاروں کو دیکھ کر بھی واقف کار مسلمان رخ متعین کر سکتے ہوں اور آلات رصدیہ کے ذریعہ قلب کو اطمینان حاصل ہو جائے تو اسی طرح رخ متعین کر کے اس کے موافق نماز ادا کرتے رہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔