چاند پر سمت قبلہ
سوال
ابھی امریکی خلاباز جو چاند پر سیر وتفریح کر کے آئے اور وہاں سے مٹی وغیرہ بھی لائے، اس سے ایک مسئلہ یہ پیدا ہو گیا کہ اگر وہاں نماز پڑھنے کی حاجت ہو تو تعین سمت قبلہ کس طرح کیا جائے؟ جب چاند پر جانا متیقن ہو چکا ہے تو اس کا بھی امکان ہے کہ مسلمان بھی چاند پر جائیں، اور ان کو وہاں نماز پڑھنے کی ضرورت پیش آجائے؟
جواب
جب وہاں جا کر رہنا دشوار نہیں، تو سمت قبلہ معلوم کرنا کیا دشوار ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔