چاند پر سمت قبلہ
سوال
اگر کوئی مسلمان چاند پر پہنچے اور نماز پڑھنا چاہے تو اس کا قبلہ کونسی سمت ہو گا
جواب
زمین پر رہتے ہوئے جس سمت نماز پڑھی جاتی ہے اسی سمت پر اس جگہ نماز کا حکم ہے۔ حَيْثُ مَا كُنتُمْ فَوَلُّوا وُجُوهَكُمْ شَطْرَه الآية۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔