کمپنی کے فارم فروخت کرنا
سوال
ایک ایجنسی کا یہ طریقہ ہے کہ وہ اپنا چھپا ہوا فارم تقریباً ۱۰آنہ کو فروخت کرتی ہے، کمپنی مذکور کو اس ڈیڑھ آنہ میں فارم کے علاوہ اور کچھ نہیں ملتا جس کی صورت یہ ہے کہ زید نے ایک فارم خریدا، اس فارم پر کمپنی کی جانب سے پانچ خانہ ہیں، اور ہر خانہ میں ایک شخص کا نام معہ پتہ کے درج ہے، غرض ایک فارم پر پانچ اشخاص کے نام معہ پتے کے اندراج ہیں۔ کمپنی مذکور کا یہ اصول ہے کہ جو شخص (زید)
جواب
کمپنی نے زید کے ہاتھ اور میں فارم فروخت کیا، یہ ار تو فارم کی قیمت ہوگی، اب زید اس شخص کے نام جس کا نام خانہ نمبر : پر ہے، مبلغ ارکیوں روانہ کرتا ہے، اور یہ ایک روپیہ کسی شئی کا عوض ہے، اور اخیر میں ۱۰۲۴ رجوزید کو ملے ہیں یہ کیوں ملے ہیں، کس چیز کے عوض میں ملے ہیں، اگر یہ اس ایک ار روپیہ کا معاوضہ ہے تو تمام عوض اسے نہیں ملا کہ جس نے وہ ہی ایک روپیہ روانہ کیا تھا، نیز ایک…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔