حدیث کی روایتیں” عن“سے ہیں” من“سے نہیں
سوال
حدیث کی جتنی روایت ہے سب کو ”عن“سے ذکر کیا ہے” من“سے کیوں نہیں کیا؟
جواب
محدثین کی اصطلاح ہے کہ وہ” عن“سے روایت کرتے ہیں” من“سے نہیں۔ ہرفن والوں کی اصطلاحات ہوتی ہیں، دوسروں کو دخل دینا بے سود ہے۔ دونوں” عن ومن“میں فرق شرح نخبہ میں مذکور ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔