الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ضعف کی وجہ سے اقامت کے وقت بیٹھنا

سوال

کیا ابن ماجہ شریف میں یہ حدیث ہے کہ حضور اکرم ﷺ بسبب کمزوری اقامت کے وقت بیٹھتے تھے؟

جواب

مجھے یہ محفوظ نہیں کہ ضعف کی وجہ سے حضوراکرم ﷺ اقامت کے وقت بیٹھتے تھے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو