دعاء برکت کے الفاظ
سوال
مشکوة شریف میں باب المعجزات میں ایک حدیث ہے۔ یہ دسویں حدیث ہے۔ اسی حدیث کے الفاظ کے درمیان میں یہ ہے فبصق فيه وبارك ثم عمده اخره الى اخره۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ اس حصہ میں ”وبارک “ کا لفظ ہے یعنی آپ نے برکت کی دعاء فرمائی۔ وہ برکت کی کیا دعا تھی؟ دعا کے الفاظ کیا ہو نگے؟ یہ مجھے ملے نہیں براہ کرم آپ تحریر فرمائیں۔
جواب
وہ دعا یہ تھی کہ یا اللہ اس تھوڑے کھانے میں برکت دے جو سب کو کافی ہو جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔