کھانے کے بعد برتن میں ہاتھ دھو کر اس پانی کو پینا
سوال
کیا حضور اکرم ﷺ کھانا کھانے کے بعد برتن میں ہاتھ دھو کر دھوئے ہوئے پانی کو پی لیتے تھے، کیا یہ حدیث صحیح ہے؟
جواب
میری نظر سے کوئی ایسی حدیث نہیں گذری جس میں یہ ہو کہ حضرت رسول مقبول کھانا کھا کر اس برتن میں ہاتھ دھو کر اسی دھوئے ہوئے پانی کو پی لیا کرتے تھے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔