غیر مسلم کو سکرات کے وقت سے ہی عذاب کی دلیل
سوال
غیر اقوام کو بحالت سکرات سے ہی عذاب شروع ہونے کے متعلق حدیث شریف میں دلیل ہے کہ نہیں۔
جواب
عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ کی حدیث شریف مرفوع میں ہے جس کو مشکوۃ شریف ص ۱۳۹ ار پر نقل کیا ہے۔ اِنَّ الْكَافِرَاذَا حَضَرَ بُشِّرَ بِعَذَابِ اللَّهِ وَعَقُوبَتِهِ فَلَيْسَ شَيْءٌ اَكْرَهَ إِلَيْهِ مِمَّا أَمَامَهُ فَكَرِهَ لِقَاءَ اللَّهِ وَكَرِهَ اللهُ لِقَاءَ، متفق علیہ ہی مستقل عذاب ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔