الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

احادیث جمع کرنے کی ممانعت

سوال

احقر کو اپنے ایک عزیز سے (جو کہ دارالعلوم دیو بند میں زیر تعلیم ہیں) معلوم ہوا کہ آپ معاملات دین سے متعلق سوالات کے جوابات دیتے ہیں۔ میں ایک عرصہ سے اس سوچ میں تھا کہ کوئی ایسی قابل ہستی کا مجھے علم ہو جائے تا کہ اپنے خطرناک خیالات پر نظر ثانی کر سکوں خدا کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ آپ جیسی قابل ہستی سے روشناس ہو رہا ہوں جو خدمت قوم کو اپنا وتیرہ بنائے ہوئے ہے میں نے عرصہ ہوا مالیگاؤں کی ایک لائبریری میں ایک کتاب رد اسلام پڑھی تھی اس کتاب کے پڑھنے پر مجھ پر جو تاثرات ہوئے ان کا مکمل اظہار نا ممکن ہے البتہ مجملاً اتنا…

جواب

مکرم محترم زید احترام السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاته آپ کے خطوط سے آپ کے جذبات کی قدر ہوئی جس کے دل میں مسلمانوں کی اصلاح کی تڑپ ہوگی اور اسباب اصلاح سے وہ خود خالی ہوگا اور سب کو غلط رو سمجھ کر سب سے مایوس و بے اعتماد ہوگا واقعی اس کی بے چینی کا اندازہ لگانا مشکل ہے اس کا دماغی توازن قائم رہنا دشوار ہے پھر جذبات کی رو میں جو کچھ کہہ ڈالے یا لکھدے تو اس سے کچھ بعید نہیں…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو