غیر اللہ کو حاکم بنانے سے متعلق تفصیلات
سوال
درج ذیل آیات کریمہ کے معنی منشاء محمل واضح فرمائیں۔
جواب
(۱) اس آیت میں فردوه الی الله والرسول ہے ورسولہ نہیں۔ پوری آیت اس طرح ہے: ترجمه : اے ایمان والو تم اللہ کا کہنا مانو اور رسول کا کہنا مانو اور جو تم میں اہلِ حکومت ہیں ان کا بھی۔ پھر اگر کسی امر میں تم باہم اختلاف کرنے لگو تو اس امر کو اللہ اور رسول کی طرف حوالہ کر دیا کرو اگر تم اللہ پر اور یوم قیامت پر ایمان رکھتے ہو۔ یہ امور سب بہتر ہیں اور ان کا انجام خوش تر ہے۔ (۲)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔