فتنہ کے وقت تنہائی
سوال
جب دور پرفتن ظاہر ہو تو خلوت میں تنہائی میں سلامتی ہے لہذا وہ دور بھی ظاہر ہوا کہ نہیں۔ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا عَلَيْكُمْ أَنْفُسَكُمُ الخ آیت کریمہ کا مصداق کیا ہے۔
جواب
جو آدمی اپنے دین کی حفاظت اپنے معاشرہ و ماحول میں رہ کر نہیں کر سکتا ہے اور تنہائی میں رہ کر کر سکتا ہے تو اس کے لئے اب بھی یہ وقت ہے اگر اس کے پاس دین بھی نہیں ہے تو تنہائی میں رہ کر دین حاصل کرنے کی کوئی صورت نہیں اختیار کرنی چاہئے بہتر ماحول کو تلاش کرے جہاں اچھا آدمی میسر آجائے اس کی صحبت کو غنیمت سمجھے برے آدمی کی صحبت سے دور رہے۔ (۲)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔