إِذَا قُرِئَ الْقُرْآنُ فَاسْتَمِعُوا لَهُ کا شان نزول
سوال
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ سوال: (۱) مندرجہ ذیل آیت کے متعلق لکھیں کہ شانِ نزول اس کا کیا ہے، اور اس کی تفسیر لکھیں مع سن کے بعض علماء اہل حدیث فرماتے ہیں کہ یہ آیت سورہ فاتحہ کے بارے میں نہیں اتری، اور بعض علماء حنفی یہ کہتے ہیں کہ یہ سورہ فاتحہ کے معنی میں اتری ہے، اور ان دونوں جماعتوں کے علماء نے ہم تمام اہل محلہ کو چکر میں ڈال رکھا ہے، اس لئے یہ پرچہ سوال کا پیش خدمت ہے، آپ صریح اور واضح طور سے اس آیت کریمہ کا شان نزول لکھیں، بینوا توجروا۔
جواب
(۱) اولاً بعض حضرات صحابہ امام کے پیچھے قرآت کیا کرتے تھے، ان کو منع کرنے کے لئے یہ آیت نازل ہوئی، حافظ ابو بکر جصاص رازی نے تفسیر احکام القرآن میں ایسا ہی نقل کیا، تفسیر ابن کثیر میں بھی ابن عباس اور عبد اللہ بن مغفل سے یہ روایت موجود ہے، التعلیق الحسن میں اس پر اجماع نقل کیا ہے، واخرج البيهقي عن الامام احمد قال اجمع الناس على ان هذه الاية فی الصلوۃ اور یہ اپنے عموم کے اعتبار…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔