الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کیا ” تَبَّتْ يَدَا أَبِي لَهَبٍ“ کو سنا ہے؟

سوال

سورہ لہب کے اندر اللہ تعالیٰ نے ابولہب کو کوسا ہے۔ اور کوستا وہ ہے جس کو سزادینے پر قدرت نہ ہو۔ جیسے کہ تیرا بیڑا غرق ہو تیرا ناس ہو وغیرہ وغیرہ۔ لہذا جب اللہ تعالیٰ سزا دینے پر قادر ہے تو اس کو کوسنے کی کیوں ضرورت پیش آئی، سزا دید یتا۔ جواب تحریر فرمائیں؟

جواب

جب آیت و انْذِرْ عَشِيرَ تک نازل ہوئی تو حضور اکرم ﷺ نے کوہ صفا پر چڑھ کر سب کو بلایا۔ اہلِ خاندان جمع ہو گئے۔ اول اپنے صدق کا اقرار ان سے لیا پھر عذاب خداوندی سے ان کو ڈرایا۔ اس پر ابولہب نے کہا تھا تباً لک سائر اليوم الهذا جمعتنا. اس کے اس مقولہ کا جواب اللہ پاک نے دیا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو