الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

شیطان کی مہلت اور حشر

سوال

کیا شیطان کو قیامت آنے تک مہلت دی گئی ہے؟ قیامت کے روز اس کا کیا حشر ہوگا؟ کیا وہ توبہ کرنے کے بعد بخشا جا سکتا ہے؟

جواب

شیطان نے بہت چالاکی سے دعا کی تھی اُنظُرْنِي إِلَى يَوْمِ يُبْعَثُونَ جس روز مردے قبر سے اٹھیں گے اس روز تک کے لئے مجھے مہلت دے دو (تا کہ موت سے بچا رہوں) وہاں سے جواب میں فرمایا گیا۔ انک مِنَ المنظرين الى يوم الوقت المعلوم جس دن نفخ صور ہوگا جس سے سب مرجائیں گے اس روز تک مہلت دیدی گئی (نفخ صور کے دن سب کی موت کے ساتھ تجھے بھی موت آئے گی، موت سے چھٹکارا نہ ملے گا)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو