الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

منگنی کے وقت مخصوص اشیاء کا لین دین

سوال

(۱) قبل از عقد مناکحت لڑکی والوں کا لڑکے والوں سے مٹھائی وغیرہ کا لینا بالشرط یا بلا شرط عرف کی بناء پر اور لڑکے والوں کا دینا طیب خاطر سے یا مجبوری کی وجہ سے کیا حکم رکھتا ہے؟ (۲) ڈالی مقرری کا جواز ہے یا نہیں اس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ جب جانبین سے لڑکا و لڑکی والے راضی ہو جاتے ہیں تو ایک دن مقرر کیا جاتا ہے اور اس دن لڑکے والے چند اشخاص کچھ مٹھائی وغیرہ اور لڑکی کے لئے کپڑے اور پان چھالیاں لیکر لڑکی والے کے یہاں پہنچتے ہیں اور وہاں لڑکی والے کے برادری وغیرہ کے لوگ جمع ہوتے ہیں سب سے پہلے ایک ڈالی میں کچھ پان…

جواب

(۲) اس ڈالی میں دو امر قابل غور ہیں اول ان اشیاء کا حکم جولڑکے والے لڑکی والوں کو دیتے ہیں۔ دوم اس ہیئتہ مخصوصہ کا حکم سواول میں تو وہی تفصیل ہے جو کہ جواب (۱) میں گذری۔ دوم کا حکم یہ ہے کہ یہ شرعاً بے اصل ہے کہ محض ایک رسم ہے جس کا التزام کر رکھا ہے اور التزام مالا یلزم نا جائز ہے نیز اس میں فخر اور ریاء ہے اور اسی وجہ سے یہ رسم کی جاتی ہے لہذا شرعاً ممنوع ہے اس قسم کے رسوم…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو