منگنی میں کپڑا بدلتے وقت لڑکے کو چاول، پان، چھالی چبانا
سوال
منگنی میں جب لڑکے کو کپڑا پہنایا جاتا ہے تو عورتیں گھر بلا کر لے جاتی ہیں اور چراغ، چاول، پان کا پتہ، گھاس، چھالی وغیرہ سے لڑکے چھاتی ہیں جس میں محرم، وغیر محرم سب عورتیں ہوتی ہیں۔
جواب
یہ رسم خلاف شرع ہے اس کو بند کرنا لازم ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔