الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

شادی میں چودھریوں کے حقوق

سوال

(۱) ایک مجمع برادری کا ہے اس میں چند اشخاص چودھری واسطے انتظام غمی شادی مقرر ہیں تقریب غمی میں تو کچھ حاصل نہیں ہوتا مگر جب کہ تقریب شادی ہوتی ہے مثلاً کسی آدمی نے تمام برادری کی ضیافت کی وہ لوگ حاضر ہوئے کھانا کھا گئے چودھریوں نے بھی کھانا کھایا اور بلا اطلاع اور اجازت میزبان کی اپنے گھر لیجانے کو علیحدہ چاول پختہ اور ترکاری دال پختہ ومٹھائی وگھی وغیرہ بلکہ پوشیدہ رکھ لیتے ہیں۔

جواب

(۱) بغیر مالک کی خوشی اور اجازت کے جائز نہیں کمافي قوله تعالى ولاتاكلوا اموالکم بينكم بالباطل یعنی ایک دوسرے کا مال ناحق اور برے طریقہ سے مت کھاؤ۔ (۲) اس کا جواب بھی یہی ہے یعنی بغیر مالک کی خوشی کے اور اجازت کے جائز نہیں کہ اس کا مال لیا جاوے یہ فعل حرام ہے كما قال رسول الله صلى الله عليه وسلم لا يحل مال امرئ مسلم الابطيب نفس منه او كما قال رسول الله صلى الله علیه وسلم بغیر…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو