شادی میں اسراف
سوال
جس کے پاس پانچ سو روپیہ ہوں اور تمام کو تقریب شادی میں خرچ کر دے تو یہ اسراف بیجا ہے یا نہیں؟
جواب
بے محل خرچ کرنا اسراف میں داخل ہے اور اسراف ممنوع ہے وَلَا تُسْرِفُوا إِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ الْمُسْرِفِينَ اگر سب مال خرچ کرنے کے بعد محتاج ہو گیا اور اس کے پاس پھر کچھ نہیں رہا تو اسراف ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔