الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

شادی کے موقع پر مخصوص ہار پہننا

سوال

(الف) ہمارے علاقہ میں مسلم اور غیر مسلم سبھی اس بات کو ضروری سمجھتے ہیں کہ جب لڑکی کا نکاح ہو جائے تو لڑکی اپنے گلے میں لچھ ڈال لے (لچھ ایک زیور ہے) جو ہار کی شکل میں ہوتا ہے جس میں تسبیح کے دانوں کی طرح بالکل ہی باریک سیاہ دانے ہوتے ہیں بعض عورتیں تو صرف انہی سیاہ دانوں سے پر ہار (لچھ)

جواب

(ألف) ہار زیور زینت کے لئے درست ہے۔ یہ چیز کہ جس کے گلے میں ہار نہ ہو اس کے شوہر نہیں یہ کوئی شرعی چیز نہیں عورت کی زینت در حقیقت شوہر ہی کے لئے ہے اگر ہار نہ ہو دوسرا زیور یا سامان زینت ہو کیا یہ علامت نہیں تاہم اس تخیل کے تحت یعنی اس کو ممنوع نہیں کہا جائے گا اور نہ یہ غیر مسلموں کا شعار ہے۔ (ب) اوپر حکم معلوم ہو گیا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو