وقت نکاح لڑکی کے باپ کو کچھ رقم دینا
سوال
نکاح ہو جانے پرلڑکے کا ولی لڑکی کے ولی کو دو روپیہ یا تین روپیہ دیتا ہے جس کو ہمارے اطراف میں بھینٹ کہتے ہیں۔ یہ بھی رشوت ہی میں داخل ہے یا اس کا کچھ اور حکم ہے؟
جواب
یہ رشوت ہے اس کا لینا اور دینا درست نہیں اخذ اهل المرأة شيئا عندالتسليم فللزوج ان يسترده لانه رشوة درمختار اى بان ابى ان يسلمها اخوها اونحوه حتى يأخذ شيئاً اھ رد المحتار ص ۵۰۳ ج ۲
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔