زمین کے بدلہ میں شادی
سوال
ایک شخص نے اس طرح زمین لی ہے کہ اس کی ایک لڑکی تھی اس نے اس کی شادی کر دی اور بدلے میں زمین کی اب اس شخص کے پوتے پڑپوتے ہیں ان کے واسطے اس زمین کا کیا حکم ہے؟
جواب
یه زمین رشوت کے حکم میں ہے۔ اس کی واپسی لازم ہے اس کی آمدنی خود نہ وصول کریں بلکہ جس کی تھی اس کو یا اس کے ورثا کو واپس کر دیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔