شاردا ایکٹ کے خلاف نکاح کا حکم
سوال
شاردا ایکٹ قانون کے نکاح شرعاً کیسے ہیں؟
جواب
جو نکاح شاردا ایکٹ کی مخالفت میں اولیاء نے شریعت کے موافق کئے ہیں وہ جائز اور نافذ ہیں اگر ایسا نکاح باپ دادا نے کیا ہے تو وہ لازم ہے اس میں کسی قسم کا خیار باقی نہیں اگر باپ دادا کے علاوہ کسی اور شرعی ولی نے کیا ہے تو اس میں خیار بلوغ حاصل ہے یعنی لڑکا لڑکی اگر بالغ ہوتے ہی فوراً اس نکاح کو رد کر دے تو حاکم مسلم با اختیار کی عدالت میں مقدمہ پیش کر کے اس نکاح کو فسخ کرایا جا…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔