الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ربیبہ کے نکاح کی ولایت

سوال

خالد نے ایک ایسی عورت سے نکاح کیا ہے جو اپنے ساتھ ایک نابالغہ لڑکی لائی جو پہلے شوہر سے ہے۔ اب خالد نے اس نابالغہ صغیرہ کا نکاح کر دیا ہے تو بالغ ہونے کے بعد اس لڑکی کو فسخ نکاح کا حق ہے یا نہیں؟ اگر نابالغہ تو ہے لیکن صغیرہ نہیں ہے ہوشیار ہے تو اس کا کیا حکم ہے؟

جواب

خالد کو اپنی اس بیوی کی نابالغہ لڑکی پر ولایت نکاح حاصل نہیں جو کہ اس کے پہلے شوہر سے ہے ولوكان الصغير والصغيرة في حجر رجل يعولهما كالملتقط ونحوه فانه لا يملك تزويجهما كذا في فتاوى قاضيخان فتاوی عالمگيرية ص ۲۹۲، ج ۲.

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو