الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

میرا نکاح والدین ایک جگہ چاہتے ہیں میں دوسری جگہ، کیا ہو؟

سوال

اگر میں شادی نہ کروں تو گناہ ہے۔ میرا یہ مقصد نہیں کہ میں گناہ کی زندگی بسر کروں یعنی میں اپنے آپ کو قابو میں رکھوں کیا پھر بھی مجھے گناہ ہو گا؟ میں اپنی پسند کی شادی کرنا چاہتا ہوں میرے والدین راضی نہیں ہوتے، وہ کسی اور جگہ کرنا چاہتے ہیں۔ اگر ان سے انکار کر دوں تو میں گنہگار ہوں گا، جب کہ اسلام میں لڑکا لڑکی کی مرضی کے بغیر شادی نہیں کرنا چاہئے۔

جواب

اعتدال کے وقت نکاح کرنا سنت ہے۔ قدرت اور ضرورت کے باوجود جو شخص نکاح نہیں کرتا وہ اس سنت سے محروم ہے۔ غلبہ جذبات کے وقت نکاح کرنا واجب ہے۔ اگر ادائے حقوق پر قدرت نہ ہو، ظلم کا خطرہ ہو تو نکاح کرنا منع ہے۔ اس لئے سب کا حال یکساں نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو