الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

چچا کو حق ولایت

سوال

چند یتیم بچے ہیں اور ان کے دو تین حقیقی چچا ہیں تو ان پر حق ولایت حاصل ہے یا نہیں؟ اور جو - جو بچے نابالغ ہیں ان کو بہن پر ولایت حاصل ہے یا نہیں؟ اور اگر چچا شادی کر دے تو لڑکی کو خیار بلوغ حاصل ہے یا نہیں؟ یا نکاح چا کا کیا ہوا لازم ہو جائے گا؟

جواب

اس صورت میں چچا کو ولایت نکاح حاصل ہوگی۔ چا اگر نیک نیت نہیں ہیں تو خیار بلوغ لڑکی کو حاصل ہوگا اور آثار بلوغ ظاہر ہوتے ہی فوراً دو گواہوں کے سامنے اس نکاح کو نامنظور کر دے تو پھر عدالت مسلمہ یا شرعی کمیٹی کے ذریعہ فسخ نکاح کرانے کا حق حاصل ہوگا، نا بالغ بھائی کی ولایت نہیں ہے اگر وہ بعد میں بالغ ہوا تو اس کے حق میں چچا کا کیا ہوا نکاح، نکاح فضولی نہیں ہو گا اس کو فسخ کرنے کا…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو