الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

باپ کی موجودگی میں دادا کو ولایت نکاح

سوال

میرے والد صاحب نے میری دختر نابالغ جس کی عمر ۳ سال کی تھی اور میری اجازت نہیں لی تھی خود ہی دادا نے نکاح کر دیا نہ ایجاب وقبول لڑکے نے کئے اور نہ لڑکی نے کر دیا نه ایجاب وقبول الڑ کے اور نہ میں نے اجازت دی اس صورت میں نکاح ہو سکتا ہے یا نہیں؟

جواب

یہ نکاح آپ کی اجازت پر موقوف ہے اس کا رد اور نفاذ آپ کے اختیار میں ہے الولی في النكاح العصبة بنفسه بلا توسط انثى على ترتيب الارث والحجب تنوير فلوزوج الابعد حال قيام الاقرب توقف على اجازته در مختار پس اگر آپ نے صراحہ یا دلالة رضامندی ظاہر نہیں کی تو آپ اس کو رد کر سکتے ہیں اور اگر رضا مندی ظاہر کر چکے ہیں تو یہ نکاح نافذ ہو چکا بشرطیکہ لڑکے کی طرف سے بھی باقاعدہ ایجاب وقبول ہوا…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو