الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

چچا کو بالغہ پرولایت نکاح

سوال

ایک آٹھ سالہ لڑکی کی منگنی اس کے چا کی اجازت سے ہوگئی۔ جب لڑکی کی عمر اٹھارہ سال کی ہوئی تو لڑکی کے حقیقی بھائی نے انکار کر دیا، تو اس لڑکی بالغہ پر چچا کو ولایت اجبار حاصل ہے یا نہیں یا لڑکی خود مختار ہے؟

جواب

چا کو بالغہ پر ولایت اجبار حاصل نہیں، جہاں نکاح کیا جائے لڑکی کی اجازت سے کیا جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو