الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حرمت مصاہرت سے متعلق بیانات

سوال

ایک شخص محمد عمر نے متوفی عنہا زوجہا سے جو حاملہ ہے قبل از وضع حمل نکاح کرلیا جس کی وجہ سے دیندار مسلمانوں نے قطع تعلق کیا مزید براں یہ ہے کہ متوفی عنہا زوجہا کے ماموں نے کہا کہ اس محمد عمر کے چرواہے نے مجھے کہا کہ اس متوفی عنہا زوجہا کے ساتھ اس ناکح کے جو پہلی عورت سے ہے اس سے زنا ہوا ہے میں نے دیکھا ہے میں گواہی جہاں کہو گے آکر دونگا اسی طرح اس ناسخ کی جو اگلی عورت ہے۔

جواب

سوال کچھ روز ہوئے پہلے بھی آیا تھا پہلے بھی یہاں میں تدافع تھا اب بھی تدافع ہے گواہوں کی طرف سے مدعی از خود تو رویت زنا کونقل کرتا ہے اور جب ان کا بیان نقل کرتا ہے تو اس میں رویت زنا سے انکار ہے۔ شرعاً ثبوت زنا کے لئے چار عادل مردوں کی شہادت ضروری ہے اگر اس میں کمی ہو تو گواہوں پر حد قذف جاری ہوتی ہے اور خود مدعی پر بھی اس باب میں عورت کی شہادت قطعاً معتبر نہیں اگر شاہد بعد…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو