حرمت مصاہرت کی ایک صورت
سوال
کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ مسمی پیر جان ہمراہ زوجہ خود مسماۃ ہندہ چند دن اتفاقیہ آباد رہا چنانچہ مذکورہ سے دولڑکیاں پیدا ہوئیں بعدہ جب پیر جان نے دوسری شادی کی تو ہندہ نے بھاگنا شروع کیا جس میں اس بات کا چرچا پھیلا۔ کہ پیر جان کا بھائی مسمی جموں خاں شرارت کرتا ہے اس لئے ہندہ بھاگتی ہے اور روپوش ہو جاتی ہے۔
جواب
لہذا جموں خان کی دوسری زوجہ کی لڑکی سے علی اختر کا نکاح شرعاً درست ہے واما بنت زوجة ابيه او ابنه فحلال در مختار علی الشامی مصرى كتاب النكاح فصل في المحرمات. اس حرمت مصاہرہ کا اثر جموں خاں کی لڑکی اور پیر جان کے لڑکے پر نہیں پڑے گا بلکہ مسماۃ ہندہ کے اصول وفروع جموں خاں پر حرام ہو جائیں گے سے فتح القدیر کی عبارت مع حوالہ صفحہ وباب ومطبع کتاب نقل کیجائے تب اس کے متعلق کچھ لکھا…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔