کیا حرمت مصاہرت حلالہ سے ختم ہو جاتی ہے
سوال
زید نے اپنی بیوی ہندہ کے ساتھ وطی کر کے دونوں میاں بیوی ایک بستر پر سو رہے تھے آخرالیل میں ہندہ کی ماں داماد کے پاس سوگئی۔ داماد نے ساس کے ساتھ اپنی بیوی جان کر وطی بالشبہ کیا قریب الانزال کے وقت معلوم ہوا کہ بیوی نہیں بلکہ اس کی ساس ہے ساس کو دیکھ کر زید فورا علیحدہ ہو گیا بعدہ ایک شخص سے زید نے ذکر کیا کہ واقعہ یہ ہے اس نے چند عالموں سے دریافت کر کے کہا کہ زید تم پر ہندہ حرام ہوگئی ہے بوجہ طلاق کے اگر تم چاہو تو بعد حلالہ کے ہندہ سے نکاح کر سکتے ہو یہ بات سن کر زید نے بعد حلالہ ہندہ سے نکاح کر لیا اسی طرح دو سال…
جواب
وہ زوجہ ہمیشہ کے لئے حرام ہوگئی کوئی صورت اس کے حلال ہونے کی نہیں اس سے متارکت واجب ہے ہمیشہ کے لئے اس کو چھوڑ دے اور کہدے کہ میں نے اس کو چھوڑ دیا پھر بعد عدت وہ عورت دوسری جگہ نکاح کرلے۔ جس شخص نے یہ مسئلہ بتلایا ہے کہ طلاق پڑ گئی حلالہ کے بعد دوبارہ نکاح درست ہے اس نے غلط بتایا حرمت مصاہرت سے طلاق واقع نہیں ہوتی اور نکاح باطل نہیں ہوتا البتہ نکاح فاسد ہو جاتا ہے اور عورت کو…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔