الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

چچا سے نکاح

سوال

کیا خاص چچا سے بھتیجی کا عقد جائز ہے یا نہیں؟ صورت دراصل یہ ہے کہ لڑکا لڑکی بالغ وبالغہ باکرہ تقریباً ہم عمر ہیں لڑکی کا اصرار یہ ہے کہ شادی ہو تو اس لڑکے سے ورنہ بصورت دیگر خود کشی کرلوں گی اس مجبوری کی حالت میں شریعت میں جان بچانے یا خوشگوار زندگی کے لئے کچھ گنجائش ہے یا نہیں؟

جواب

چچا بھتیجی کا نکاح حرام ہے کسی صورت سے جائز نہیں۔ قرآن کریم میں ہے حُرمت عَلَيْكُمْ أُمَّهَاتُكُمْ وَبَنَاتُكُمْ وَأَخَوَاتُكُمْ وَعَمَّاتُكُمْ وَخَالَاتُكُمْ وَبَنَاتُ الْآخِ. الآية جس چیز کو اللہ پاک نے خود حرام قرار دیا ہے اس کو حلال کرنے کی کس کی مجال ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو