سوتیلی والدہ سے نکاح
سوال
زید اپنی سوتیلی ماں سے نکاح کرنا چاہتا ہے، جائز ہے یا نہیں؟
جواب
جس عورت سے زید کے والد نے نکاح کیا وہ اس کی سوتیلی والدہ ہے اس سے زید کا نکاح کسی طرح جائز نہیں، بالکل حرام ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔