بھانجہ کی لڑکی سے نکاح
سوال
بھانجے کی لڑکی سے نکاح کس وجہ سے حرام ہے اور اس کا ثبوت کہاں ہے؟
جواب
حرمت قرابت کی بناء پر ممنوع ہے فتحرم بنات الاخوة والاخوات وبنات اولاد الاخوة والاخوات وان نزلن اھ شامی جلد اول فصل المحرمات۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔