داماد سے نکاح
سوال
زینب نے اپنی لڑکی کا نکاح خالد کے ساتھ کیا اور بعد چند دن کے زینب خالد یعنی اپنے داماد پر فریفتہ ہوگئی اور اپنی لڑکی کو اس سے طلاق دلا کر خود اپنے ساتھ نکاح کر لیا یہ نکاح اس کا صحیح ہوگا یا نہیں؟
جواب
داماد کا ساس سے نکاح حرام ہے ويحرم ام امرأته مطلقاً دخل اولا ان كان العقد صحيحاً اه در منتقی ص ۳۲۳.
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔