الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

سگے بھانجے کی لڑکی سے نکاح

سوال

سگے بھانجے کی بیٹی سے نکاح کرنا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

بہن اور بہن کی اولاد کسی سے بھی نکاح جائز نہیں۔ بھانجے کی لڑکی سے بھی نکاح جائز نہیں۔ وبنات الاخ وبنات الاخت کے تحت اس کی تصریح موجود ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو