زانی کا نکاح مزنیہ حاملہ سے جبراً
سوال
اگر رشیدہ کو زید کا ناجائز نطفہ ٹھہر گیا تو کیا زید کے لئے یہ لازم ہو گیا کہ وہ رشیدہ سے جبراً نکاح کرلے؟ اگر نہیں تو ایسی حالت میں شرعی اصول کیا ہے؟ اگر لازم ہے تو کیونکر اس صورت کی تفصیل فرمائیں شرعی بنیاد پر؟
جواب
لازم تو نہیں مگر رشیدہ کو اس پر رضامند ہو جانا چاہئے کہ وہ زید سے نکاح کرے اس میں بہت سے فتنوں سے حفاظت ہے۔ کذا فی الزیلعی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔