الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

زانیہ کا نکاح زانی سے

سوال

زانی مرد کا نکاح زانیہ سے ہو سکتا ہے یا نہیں؟ اگر زانیہ حاملہ ہو جائے تو اس زانی مرد کا نکاح اس سے کس وقت ہو سکتا ہے؟

جواب

زانی کا زانیہ کو حمل ہو تب بھی اس سے زانی کا نکاح درست ہے اور صحبت بھی درست ہے زانیہ نہ کسی کے نکاح میں ہو نہ عدت میں تب بھی اس کا نکاح درست ہوتا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو