الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حاملہ سے نکاح

سوال

زانیہ عورت کا نکاح جب کہ وہ زنا سے حاملہ ہو بحالت حمل ایسے شخص سے جس سے وہ حاملہ نہیں ہوتی ہے جائز ہے یا نہیں اور اگر جائز ہے تو صحبت کرنا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

نکاح جائز ہے لیکن وضع حمل سے پہلے صحبت جائز نہیں وصح نکاح حبلى من زنا لا حبلى من غيره وان حرم وطؤها ودواعيه حتى تضع در مختار مختصراً ۴۵۰ ج ۲

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو