الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مزنیہ کی ماں یا بیٹی سے نکاح

سوال

زید مسماۃ ہندہ اور اس کی بیٹی دونوں کے ساتھ مرتکب فعل زنا ہوا اب زید دونوں میں سے کسی ایک کے ساتھ نکاح کرنا چاہتا ہے، تو عند الشرع ماں کے ساتھ نکاح جائز ہے یا بیٹی کے ساتھ یا دونوں میں سے کسی ایک کے ساتھ بھی جائز نہیں؟

جواب

دونوں میں سے کسی کے ساتھ بھی نکاح جائز نہیں۔ ومن زنى بأمرأة حرمت عليه امها وبنتها، هدايه ص ۲۸۹ / ج ۱.

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو