الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مزنیہ حاملہ کا نکاح

سوال

اگر مطلقہ عورت کو ایام عدت میں حمل من الزنا ہو جائے تو اس کی عدت کیا ہوگی؟ نیز زانی مزنیہ سے زمانہ عدت میں نکاح کر سکتا ہے یا نہیں؟ اور اس سے دنیاوی معاملہ کرنا کیسا ہے؟ مثلاً سلام وکلام، کھانا، پینا وغیرہ۔

جواب

اس عبارت سے معلوم ہوا کہ اس کی عدت وضع حمل ہوگی۔ عدت میں نکاح کرنے کی زانی کو اجازت نہیں۔ زنا بھی حرام ہے اور حالت عدت میں مزنیہ سے نکاح بھی حرام ہے۔ ایسے نکاح کی وجہ سے معاملات (سلام، کلام، کھانا، پینا وغیرہ) تو سائل کے نزدیک تحقیق طلب ہے، مگر نفس زنا کا حکم کیا کچھ ہلکا ہے کہ اس کے متعلق دریافت نہیں کیا، اگر ترک تعلق اصلاح کے لئے مفید ہے تو ترک تعلق کر دیا جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو