الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

شاگردہ سے نکاح

سوال

حامد اپنی شاگردہ کو زوجیت میں لانا چاہتا ہے۔ حامد شادی شدہ ہے ایک یا دو بچے ہیں مگر پہلی زوجہ اجازت دے رہی ہے اور حامد اس قابل بھی ہے کہ دونوں کا نباہ کر سکتا ہے۔ اصول شرع کے مطابق براہ کرم تفصیل سے واضح تحریر فرمائیں؟

جواب

اگر ضرورت ہو، شرع کے مطابق حقوق ادا کرنے کی قدرت ہو، تو چار عورتوں کو بھی ایک وقت میں نکاح میں رکھنا درست ہے۔ لقوله تعالى فَانْكِحُوا مَا طَابَ لَكُمْ مِّنَ النِّسَاءِ مَثْنٰى وَثُلٰثَ وَرُبٰعَ شاگردہ ہونا نکاح سے مانع نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو