الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حاملہ سے نکاح

سوال

زید نے ہندہ سے نکاح کیا نکاح کے بعد ٹھیک پانچ ماہ آٹھ دن میں ہندہ سے لڑکی پیدا ہوئی کیا یہ لڑکی زید کی ہے؟ زید کا نکاح درست ہوا ہے یا نہیں؟

جواب

اس لڑکی کا نسب زید سے نہیں ہے یہ نکاح درست ہو گیا۔ آئندہ جو اولاد پیدا ہوگی وہ زید کی شمار کی جائے گی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو