الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

غیر مسلمہ کا قبول اسلام اور اس کا نکاح

سوال

(۱) اگر ہندو قوم کی عورت مسلمان لڑکے پر فدا ہو کر اسلام قبول کرنا چاہتی ہو اور اس کے اسلام قبول کرنے سے اس کی قوم وقانون کوئی معترض نہ ہو تو اس حالت میں کیا شرع اجازت دیتا ہے کہ اس عورت کو مسلمان کر لیا جائے؟ (۲) اگر مسلمان لڑکے نے نیچ قوم کے ہمراہ رہ کر حرام کھایا ہو۔ اس کے بعد اپنی حرکت سے نادم ہو کر توبہ کرے تو کیا یہ توبہ کرنا درست ہے۔ یا پھر سے شرع حکم دیتا ہے کہ دوبارہ مسلمان کیا جائے؟ (۳)

جواب

(۱) اس عورت کو مسلمان کر لیا جائے۔ (۲) حرام کام کرنے سے گناہ ہوتا ہے اور توبہ کرنا گناہ سے فرض ہے اور گناہ کرنے سے اسلام سے خارج نہیں ہوتا۔ لہذا دوبارہ مسلمان کرنا یعنی تجدید اسلام کرنا فرض نہیں۔ ولا نكفر مسلماً بذنبٍ من الذنوب وان كانت كبيرة اذا لم يستحلها ولا نزيل عنه اسم الایمان اھ شرح فقه اکبر ص ۸۶ (۳)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو