الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نو مسلم کا نکاح

سوال

زید کا لڑکا عمر عیسائی ہے بکر کی لڑکی فریدہ مسلمان ہے بالغہ ہے۔ عمر اگر مذہب اسلام قبول کر لے تو کیا فریدہ کا نکاح عمر سے ہوسکتا ہے یا نہیں؟

جواب

بالکل ہو سکتا ہے مگر اس کا بھی اطمینان کر لیا جائے کہ یہ قبول اسلام کہیں نکاح ہی کی خاطر تو نہیں۔ کبھی نکاح کے بعد کہیں لڑکی کا دین بھی تباہ ہو جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو