غیر مسلم شوہر کے انتقال کے بعد نومسلمہ کا نکاح
سوال
ایک عورت اپنے خاوند کے انتقال کے ڈیڑھ ماہ بعد اسلام قبول کرتی ہے آیا اس کو اس صورت میں عدت بمقدار شرع متین پوری کرنی ہوگی یا وہ اسلام قبول کرتے ہی نکاح کر سکتی ہے۔
جواب
اگر وہ عورت حاملہ ہے تو اس کو نکاح کے لئے وضع حمل کا انتظار کرنا چاہئے وکذا لا تعتد مسبية افترقت بتباين الدارين لان العدة حيث وجبت انما وجبت حقا للعباد والحربي ملحق بالجماد الا الحامل فلا يصح تزوجها لا لانها معتدة بل لان في بطنها ولدا ثابت النسب كحربية خرجت الينا مسلمة او ذمية او مستامنة ثم اسلمت وصارت ذمية لما مر انه ملحق بالجماد الا الحامل لمامر در مختار هامش شامی ج ۲ ص ۱۱،…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔