شوہر کو جذام ہو تو خلاصی کی صورت
سوال
ایک مرد کو سات سال سے جذام کا مرض لگا ہے، تو کیا عورت اس سے چھوٹ سکتی ہے یا نہیں؟ وہ اس کے ساتھ نا جائز کام کرتا ہے لیکن وہ عورت بے بس ہے، اس کے پاس اتنا خرچہ نہیں کہ وہ اس سے چھوٹ کر اپنا خرچہ پورا کر سکے اور اپنی جان آزاد کرائے۔
جواب
اگر اس مرض کی وجہ سے عورت کو ساتھ رہنا دشوار ہے، اور وہ برداشت نہیں کرسکتی، یا شوہر اس کے ساتھ ایسی حرکت کرتا ہے جو شرعاً حرام ہے تو کسی طرح خوشامد کر کے شوہر سے طلاق حاصل کر لے چاہے مہر ہی کے بدلہ میں ہو یعنی بیوی مہر معاف کر دے اور اس کے بدلہ میں شوہر طلاق دیدے، اس کے بعد عدت گزار کر دوسری جگہ نکاح کر سکتی ہے ہاں اگر اس میں کامیابی نہ ہو تو مسلمان حاکم سے فیصلہ کرالے، مسلمان…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔