جو لڑکی شیعہ مذہب چھوڑ کر سنی ہو جائے اس سے نکاح کرنا
سوال
میں ایک شیعہ لڑکی سے محبت کرتا ہوں، اس لڑکی کی عمر ۳۰ یا۳۲ سال ہے اور میری عمر ۲۸ سال ہے، اس کی والدہ بمبئی میں گزرگئی تھیں۔ اس کی دادی نے اس کو پالا ہے، اس کی دادی آٹھ سال سے پاگل ہے اور والد گونگے اور بہرے ہیں وہ لڑکی اپنے والدین کی اکیلی ہے اور وہ لڑکی بیمار بھی ہے اور وہ لڑکی بہت غریب ہے اور میرے گھر والے اس رشتے کے خلاف ہیں۔
جواب
اگر آپ اس کے حقوق ادا کر سکتے ہیں تو اس سے شادی کر لیں۔ حقوق میں کھانا کپڑا رہنے کے لئے مکان بھی داخل ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔